امریکہ میں سوشل سیکیورٹی نمبر اور بینک اکاؤنٹ

امریکہ آنے کے بعد سب سے پہلے SSN اور بینک اکاؤنٹ بنوائیں۔ SSN کے لیے SSA دفتر جائیں اور پاسپورٹ، ویزا اور I-94 ساتھ لے کر جائیں۔ Chase, Bank of America, Wells Fargo مشہور بینک ہیں۔ اکاؤنٹ کھولنے کے لیے پاسپورٹ، SSN اور پتے کا ثبوت درکار ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *